URDU SUPPORT

ابھی کال کریں

خدمات

کریمنل قانون ۔

ہمارے تجر بہ کار منتخب کرتا ہے وہ وکلاء کے ارکان کی بھی
پولیس اسٹیشن،
مجسٹریٹ کورٹ حاضری,
بیرسٹرز کی سنوائی
اور پیچید و کریمنل کیسز کے لیے 7 / 24 حاضر ہیں۔

سول قانون ۔

ہم سول قانون کے لیے تجر بہ کار اور محنتی اسٹاف میسر کرتے ہیں ۔
جس میں
کورٹ فارم کی مکمل تیاری,
ضروری اور غیر ضروری کیسز کی مکمل سنوائی
اور قانونی کورٹ میں مکمّل تیار شدہ کیسز
لانے کے پابند ہیں ۔

فیملی قانون ۔

ہم گھریلو معاملات کی ناچاقی اور بچوں کو زیادتی کا شکار ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں
طلاق کے بعد رقم کا قانونی طور پر حقدار ہونا کافی تکلیف دے مسئلہ ہے
ہماری خدمات ان مسائل کو جلد از جلد قانونی طور پر حل کر نے , مکمل کاغذات کی تیاری اور کسی بھی کورٹ حاضری کیلئے حاضر ہیں ۔

کوٹ حاضری۔

ہمارے منتخب کردہ تجربہ کاروکلاء بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ کاغذات کی مکمل تیاری کے بعد آپ کے ساتھ کورٹ میں بلا تاخیر حاضری دیں گے ۔

پولیس اسٹیشن میں حاضری(24/7)۔

ہمارے کریمنل قانون کے وکلاء پولیس کے ساتھ آپ کا پولیس اسٹیشن میں بخوبی خوش آمدید کریں گے ۔

کمرشل قانون ۔

ہم نے بہت سے کمرشل بزنس بڑی خوبی کے ساتھ سرانجام دیے ہیں۔
ہم کیس کی اصلیت جان کر بخوبی پورٹی کے حق میں کیس کا فیصلہ کرواتے ہیں ۔

ٹیلی فون نمبر: 07441396824

ای میل: urduralegal@gmail.com

فیس بک لنک https://www.facebook.com/ralegalurdu/

 

RA Legal Conslts